العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ دَفَّتْ دَافَّةٌ مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ حَضْرَةَ الأَضْحَى فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " كُلُوا وَادَّخِرُوا ثَلاَثًا " . فَلَمَّا كَانَ بَعْدَ ذَلِكَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ النَّاسَ كَانُوا يَنْتَفِعُونَ مِنْ أَضَاحِيهِمْ يَجْمِلُونَ مِنْهَا الْوَدَكَ وَيَتَّخِذُونَ مِنْهَا الأَسْقِيَةَ . قَالَ " وَمَا ذَاكَ " . قَالَ الَّذِي نَهَيْتَ مِنْ إِمْسَاكِ لُحُومِ الأَضَاحِي . قَالَ " إِنَّمَا نَهَيْتُ لِلدَّافَّةِ الَّتِي دَفَّتْ كُلُوا وَادَّخِرُوا وَتَصَدَّقُوا " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat ' Aishah (may Allah be well pleased with her) said: " "Some Bedouins came to Al-Madinah at the time of (Eid) Al-Adha and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Eat, and store (the meat) for three days.' After that they submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), the people used to benefit form their sacrifices by melting down the fat, and (also) making water skins from them.' He said: 'Why are you asking?' He said: 'Because you forbade us form keeping the meat of the sacrificial animals.' He said: 'I only forbade that because of the Bedouins who came. (Now) eat it, store it and give it in charity," (Sahih)
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: عید الاضحیٰ کے وقت دیہات سے کچھ لوگ مدینہ منورہ آ گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کھاؤ اور تین دن تک ذخیرہ کرو۔ اس کے بعد لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! لوگ اپنی قربانیوں سے فائدہ اٹھاتے تھے، ان سے چربی پگھلاتے تھے اور ان سے مشکیزے بناتے تھے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: یہ کیا بات ہے؟ عرض کیا گیا: آپ نے قربانی کا گوشت رکھنے سے منع فرمایا تھا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: میں نے ان دیہاتیوں کی آمد کی وجہ سے منع کیا تھا۔ اب کھاؤ، ذخیرہ کرو اور صدقہ کرو۔
