العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَجُلاً، قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا تَرَى فِي الضَّبِّ قَالَ " لَسْتُ بِآكِلِهِ وَلاَ مُحَرِّمِهِ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that a man submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) what do you think about mastigures?" He said: "I do not eat them but I do not say that they arte Haram
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ضب (گوہ) کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نہ اسے کھاتا ہوں اور نہ اسے حرام کرتا ہوں۔
