العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ هِشَامٍ، - وَهُوَ ابْنُ زَيْدٍ - قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا، يَقُولُ أَنْفَجْنَا أَرْنَبًا بِمَرِّ الظَّهْرَانِ فَأَخَذْتُهَا فَجِئْتُ بِهَا إِلَى أَبِي طَلْحَةَ فَذَبَحَهَا فَبَعَثَنِي بِفَخِذَيْهَا وَوَرِكَيْهَا إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَبِلَهُ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas said: "We disturbed a rabbit in Marr Az-Zahran so I caught it, and brought it to Abu Hadrat Talhah who slaughtered it, and sent me with its thighs and haunches to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and he accepted it
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے مرّ الظہران میں ایک خرگوش اٹھایا، میں نے اسے پکڑا اور حضرت ابو حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس لایا، انہوں نے اسے ذبح کیا اور مجھے اس کی رانوں اور کولہوں کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھیجا، آپ نے اسے قبول فرمایا۔
