العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ سَوَاءٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَجُلاً، أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لِي كِلاَبًا مُكَلَّبَةً فَأَفْتِنِي فِيهَا . قَالَ " مَا أَمْسَكَ عَلَيْكَ كِلاَبُكَ فَكُلْ " . قُلْتُ وَإِنْ قَتَلْنَ قَالَ " وَإِنْ قَتَلْنَ " . قَالَ أَفْتِنِي فِي قَوْسِي . قَالَ " مَا رَدَّ عَلَيْكَ سَهْمُكَ فَكُلْ " . قَالَ وَإِنْ تَغَيَّبَ عَلَىَّ قَالَ " وَإِنْ تَغَيَّبَ عَلَيْكَ مَا لَمْ تَجِدْ فِيهِ أَثَرَ سَهْمٍ غَيْرَ سَهْمِكَ أَوْ تَجِدْهُ قَدْ صَلَّ " . يَعْنِي قَدْ أَنْتَنَ . قَالَ ابْنُ سَوَاءٍ وَسَمِعْتُهُ مِنْ أَبِي مَالِكٍ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الأَخْنَسِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم .
الترجمة الإنجليزية
It was narrated from 'Arm bin Shu'aib, from his father, from his grandfather, that:a man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), I have trained dogs; advise me concerning them." He said: "Whatever your dogs catch for you, eat," I side: "Even if they kill it?" He said: "Even if they kill it. " He said: "Advise me about my bow. "He said: "Whatever your arrow returns to you, eat." He said: "Even if it gets away from you, so long as you do not find the mark of an arrow other than yours on it, or you find that it has gone rotten."(Another chain)
الترجمة الأردية
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے پاس شکاری کتے ہیں، مجھے ان کے بارے میں فتویٰ دیجیے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو تمہارے کتے تمہارے لیے پکڑیں وہ کھاؤ۔ میں نے عرض کیا: اگرچہ وہ مار ڈالیں؟ فرمایا: اگرچہ وہ مار ڈالیں۔ اس نے عرض کیا: مجھے اپنی کمان کے بارے میں بتائیں۔ فرمایا: جو تمہارا تیر لوٹائے وہ کھاؤ۔ اس نے عرض کیا: اگرچہ وہ میری نظر سے غائب ہو جائے؟ فرمایا: اگرچہ وہ تمہاری نظر سے غائب ہو جائے، جب تک کہ تم اس میں اپنے تیر کے سوا کسی اور تیر کا نشان نہ پاؤ یا اسے بدبودار نہ پاؤ۔
