العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ أَبُو صَالِحٍ الْمَكِّيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أُرْسِلُ كِلاَبِي الْمُعَلَّمَةَ فَيُمْسِكْنَ عَلَىَّ فَآكُلُ قَالَ " إِذَا أَرْسَلْتَ كِلاَبَكَ الْمُعَلَّمَةَ فَأَمْسَكْنَ عَلَيْكَ فَكُلْ " . قُلْتُ وَإِنْ قَتَلْنَ قَالَ " وَإِنْ قَتَلْنَ " . قَالَ " مَا لَمْ يَشْرَكْهُنَّ كَلْبٌ مِنْ سِوَاهُنَّ " . قُلْتُ أَرْمِي بِالْمِعْرَاضِ فَيَخْزِقُ . قَالَ " إِنْ خَزَقَ فَكُلْ وَإِنْ أَصَابَ بِعَرْضِهِ فَلاَ تَأْكُلْ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat 'Adiyy bin Hatim (may Allah be well pleased with him) said: "I submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), I release my trained dogs and they catch (game) for me; can I eat It? He said: 'When you release your trained dogs and they catch (game) for you, then eat.' I said: 'Even if they kill it.' He said: 'So long as no other dogs have joined them." I said: 'I shoot with the Mirad. And they penetrate (the game).' He said 'If they penetrate it, then eat, but if the broad said strikes it, then do not eat
الترجمة الأردية
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں اپنے سدھائے ہوئے کتے چھوڑتا ہوں اور وہ میرے لیے پکڑتے ہیں، کیا میں کھاؤں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم اپنے سدھائے ہوئے کتے چھوڑو اور وہ تمہارے لیے پکڑ لیں تو کھاؤ۔ میں نے عرض کیا: اگرچہ وہ مار ڈالیں؟ فرمایا: اگرچہ وہ مار ڈالیں، جب تک کہ ان کے ساتھ کوئی اور کتا شریک نہ ہو جائے۔ میں نے عرض کیا: میں معراض سے مارتا ہوں اور وہ چھید دیتا ہے۔ فرمایا: اگر چھید دے تو کھاؤ اور اگر چوڑا حصہ لگے تو نہ کھاؤ۔
