العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّيْسَابُورِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم سُئِلَ عَنْ فَأْرَةٍ وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ جَامِدٍ فَقَالَ " خُذُوهَا وَمَا حَوْلَهَا فَأَلْقُوهُ " .
الترجمة الإنجليزية
It was narrated from Ibn' Abbas, from Hadrat Maimunah, that:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about a mouse that had fallen into some solid cooking fat. He said. "Take it, and whatever is around it, and throw it away
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ایک چوہیا کے بارے میں پوچھا گیا جو جمے ہوئے گھی میں گر گئی تھی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اسے اور اس کے ارد گرد (کا گھی) نکال کر پھینک دو۔"
