العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِشَاةٍ لِمَيْمُونَةَ مَيِّتَةٍ فَقَالَ " أَلاَّ أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا فَدَبَغْتُمْ فَانْتَفَعْتُمْ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Abbas said: "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) passed by a sheep belonging to Hadrat Maimunah that had died and said: 'Why don't you take its skin and tan it and make use of it'?
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ایک مری ہوئی بکری کے پاس سے گزرے تو ارشاد فرمایا: "تم نے اس کی کھال اتار کر دباغت کیوں نہیں دی اور فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟"
