العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم مَرَّ عَلَى شَاةٍ مَيِّتَةٍ مُلْقَاةٍ فَقَالَ " لِمَنْ هَذِهِ " . فَقَالُوا لِمَيْمُونَةَ . فَقَالَ " مَا عَلَيْهَا لَوِ انْتَفَعَتْ بِإِهَابِهَا " . قَالُوا إِنَّهَا مَيْتَةٌ . فَقَالَ " إِنَّمَا حَرَّمَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَكْلَهَا " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him), from Hadrat Maimunah, that:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) passed by a dead sheep that had been thrown aside. He said: "Who does this belong to?" They said: "Hadrat Maimunah." He said: "Why did she not make use of its skin?" They said: "It is dead meat (i.e., it was not slaughtered properly)." He said: "Allah, the Mighty and Sublime, has only forbidden us to eat it
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک مری ہوئی بکری کے پاس سے گزرے جو پھینکی ہوئی تھی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "یہ کس کی ہے؟" لوگوں نے کہا: میمونہ کی ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اس نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟" لوگوں نے کہا: یہ تو مردار ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اللہ عزوجل نے تو صرف اس کا کھانا حرام فرمایا ہے۔"
