العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، قَالَ لِي مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ سَلِ الْحَسَنَ مِمَّنْ سَمِعَ حَدِيثَهُ، فِي الْعَقِيقَةِ . فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ سَمِعْتُهُ مِنْ، سَمُرَةَ .
الترجمة الإنجليزية
It was narrated from Habib bin Ash-Shahid:"Muhammad bin Sirin said to me: 'Ask Al-Hasan (Al-Basri) from whom he heard this Hadith about the 'Aqiqah.' I asked him about that and he said: 'I heard it from Samurh
الترجمة الأردية
حضرت حبیب بن شہید سے روایت ہے کہ (امام) محمد بن سیرین نے مجھ سے فرمایا: حسن (بصری) سے پوچھو کہ انہوں نے عقیقہ والی حدیث کس سے سنی ہے؟ تو میں نے ان سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: میں نے یہ حدیث (حضرت) سمرہ (بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے سنی ہے۔
