العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَلاَّمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ، عَنِ الْهِرْمَاسِ بْنِ زِيَادٍ، قَالَ مَدَدْتُ يَدِي إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا غُلاَمٌ لِيُبَايِعَنِي فَلَمْ يُبَايِعْنِي .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Al-Hirmas bin Ziyad (may Allah be well pleased with him) said: "I stretched forth my hand to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) for him to accept my pledge, when I was a child, but he did not accept my pledge
الترجمة الأردية
حضرت ہرماس بن زیاد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی طرف اپنا ہاتھ بڑھایا تاکہ آپ مجھ سے بیعت لیں جبکہ میں بچہ تھا، لیکن آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے بیعت نہیں لی۔
