العربية (الأصل)
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا تَوَاجَهَ الْمُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا فَقَتَلَ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ فَهُمَا فِي النَّارِ " . قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا الْقَاتِلُ فَمَا بَالُ الْمَقْتُولِ قَالَ " أَرَادَ قَتْلَ صَاحِبِهِ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) that:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: "If two Muslims confront each other with swords, and one kills the other, they will both be in Hell." It was submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), (we understand about) the killer, but what about the one who is killed?" He said: "He wanted to kill his companion
الترجمة الأردية
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب دو مسلمان تلواروں سے آمنے سامنے ہوں اور ایک دوسرے کو قتل کر دے تو وہ دونوں جہنم میں ہیں۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! یہ تو قاتل ہے، مقتول کا کیا حال ہے؟ ارشاد فرمایا: وہ بھی اپنے ساتھی کو قتل کرنا چاہتا تھا۔
