العربية (الأصل)
أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ الْوَلِيدِ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ نَفَرًا، مِنْ عُكْلٍ قَدِمُوا عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَاجْتَوَوُا الْمَدِينَةَ فَأَمَرَهُمُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَأْتُوا إِبِلَ الصَّدَقَةِ فَيَشْرَبُوا مِنْ أَبْوَالِهَا وَأَلْبَانِهَا فَفَعَلُوا فَقَتَلُوا رَاعِيَهَا وَاسْتَاقُوهَا فَبَعَثَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي طَلَبِهِمْ - قَالَ - فَأُتِيَ بِهِمْ فَقَطَّعَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ وَسَمَّرَ أَعْيُنَهُمْ وَلَمْ يَحْسِمْهُمْ وَتَرَكَهُمْ حَتَّى مَاتُوا فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ { إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ } الآيَةَ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that :Some people from 'Ukl came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] but the climate of Al-Madinah did not suit them. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] told them to go to the camels that had been given in Sadaqah and drink some of their milk and urine. They did that, then they killed their herdsman and drove off the camels. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] sent (men) after them, and they were brought to him. He had their hands and feet cut off, and their eyes gouged out, and he did not have (their wounds) cauterized, and he left them to die. Then Allah, the Mighty and Sublime, revealed: "The recompense of those who wage war against Allah and His Messenger
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ عکل کے کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئے لیکن مدینے کی آب و ہوا ان کے لیے موافق نہ تھی۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ صدقے کے اونٹوں کے پاس جائیں اور ان کے پیشاب اور دودھ سے فائدہ اٹھائیں۔ انہوں نے ایسا کیا۔ پھر انہوں نے چرواہے کو قتل کر دیا اور اونٹ ہانک لے گئے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے تعاقب میں آدمی بھیجے اور وہ پکڑے گئے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ہاتھ پاؤں کٹوا دیے، ان کی آنکھیں نکلوا دیں، ان کے زخموں کو نہیں داغا اور انہیں چھوڑ دیا یہاں تک کہ وہ مر گئے۔ پھر اللہ عزوجل نے نازل فرمایا {إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ} پوری آیت۔
