العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ، يَخْطُبُ - وَكَانَ قَلِيلَ الْحَدِيثِ - عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ سَمِعْتُهُ يَخْطُبُ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " كُلُّ ذَنْبٍ عَسَى اللَّهُ أَنْ يَغْفِرَهُ إِلاَّ الرَّجُلُ يَقْتُلُ الْمُؤْمِنَ مُتَعَمِّدًا أَوِ الرَّجُلُ يَمُوتُ كَافِرًا " .
الترجمة الإنجليزية
It was narrated that Abu Idris (upon him be peace) said: "I heard Hadrat Mu'awiyah delivering the Khutbah, and he narrated a few Hadiths from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW]." He said: "I heard him delivering a Khutbah and he said: 'I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] say: Every sin may be forgiven by Allah except a man who kills a believer deliberately, or a man who dies as a disbeliever
الترجمة الأردية
حضرت ابو ادریس فرماتے ہیں: میں نے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خطبہ دیتے ہوئے سنا اور وہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کم حدیثیں بیان کرتے تھے۔ فرماتے ہیں: میں نے انہیں خطبہ دیتے ہوئے سنا، فرما رہے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: ہر گناہ ممکن ہے اللہ تعالیٰ معاف فرما دے سوائے اس شخص کے جو مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے یا اس شخص کے جو کافر ہو کر مرے۔
