العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ تَمِيمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ أَخْبَرَنِي شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ قَالَ قَالَ جُنْدَبٌ حَدَّثَنِي فُلَانٌ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَجِيءُ الْمَقْتُولُ بِقَاتِلِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَقُولُ سَلْ هَذَا فِيمَ قَتَلَنِي فَيَقُولُ قَتَلْتُهُ عَلَى مُلْكِ فُلَانٍ قَالَ جُنْدَبٌ فَاتَّقِهَا.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Jundub (may Allah be well pleased with him) who said: So-and-so narrated to me that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The slain will come with his killer on the Day of Resurrection and will say: 'Ask him why he killed me.' He will say: 'I killed him for the kingdom of so-and-so.'" Hadrat Jundub (may Allah be well pleased with him) said: 'So beware of that.'
الترجمة الأردية
ہمیں عبداللہ بن محمد بن تمیم نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں حجاج نے بتایا، انہوں نے کہا مجھے شعبہ نے ابو عمران جونی سے بتایا، انہوں نے کہا حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: مجھے فلاں نے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مقتول قیامت کے دن اپنے قاتل کو لے کر آئے گا اور کہے گا: اس سے پوچھیے کہ اس نے مجھے کیوں قتل کیا؟ وہ کہے گا: میں نے اسے فلاں کی سلطنت کے لیے قتل کیا۔ حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اس سے ڈرو۔
