العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَعْلَى عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَتْلُ الْمُؤْمِنِ أَعْظَمُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ زَوَالِ الدُّنْيَا.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abdullah bin 'Amr (may Allah be well pleased with him) who said: "Killing a believer is greater before Allah than the disappearance of the entire world."
الترجمة الأردية
ہمیں محمد بن بشار نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں محمد نے شعبہ سے، انہوں نے یعلیٰ سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: مومن کا قتل اللہ کے نزدیک دنیا کے زوال سے زیادہ عظیم ہے۔
