العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّاسُ يَتَحَرَّوْنَ بِهَدَايَاهُمْ يَوْمَ عَائِشَةَ يَبْتَغُونَ بِذَلِكَ مَرْضَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Ummul Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) who said: "People used to wait for the day of Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) to send their gifts, seeking thereby the pleasure of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)."
الترجمة الأردية
ہمیں اسحاق بن ابراہیم نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں عبدہ بن سلیمان نے بتایا، انہوں نے کہا ہمیں ہشام نے اپنے والد سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: لوگ اپنے تحائف حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے دن کا انتظار کرتے تھے اور اس سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی رضا چاہتے تھے۔
