العربية (الأصل)
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ بَيْنَ نِسَائِهِ ثُمَّ يَعْدِلُ ثُمَّ يَقُولُ اللَّهُمَّ هَذَا فِعْلِي فِيمَا أَمْلِكُ فَلَا تَلُمْنِي فِيمَا تَمْلِكُ وَلَا أَمْلِكُ أَرْسَلَهُ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Ummul Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) who said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to divide his time among his wives and would be fair, then he would say: 'O Allah, this is my doing in what I have control over, so do not blame me for what You control and I do not.'" Hammad bin Zaid narrated it as Mursal.
الترجمة الأردية
مجھے محمد بن اسماعیل بن ابراہیم نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں یزید نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا ہمیں حماد بن سلمہ نے ایوب سے، انہوں نے ابو قلابہ سے، انہوں نے عبداللہ بن یزید سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی بیویوں کے درمیان تقسیم فرماتے تھے پھر عدل فرماتے تھے پھر فرماتے: اے اللہ! یہ میرا عمل ہے اس میں جو میرے اختیار میں ہے، پس جو تیرے اختیار میں ہے اور میرے اختیار میں نہیں اس میں مجھے ملامت نہ فرما۔ حماد بن زید نے اسے مرسل روایت کیا۔
