العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَمْرٍو، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ لَمْ يُصَلِّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي الْكَعْبَةِ وَلَكِنَّهُ كَبَّرَ فِي نَوَاحِيهِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) said: "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) did not pray inside the Sacred Ka'bah, but he recited the Takbir in its corners." (Sahih) Chatper 131. Dhikr And Supplication Inside The House
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کعبہ کے اندر نماز نہیں پڑھی، لیکن اس کے گوشوں میں تکبیر کہی۔ ( یہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے اپنے علم کی بنا پر ہے، کیونکہ وہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ خانہ کعبہ کے اندر نہیں گئے تھے ) ۔
