العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو عَامِرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ حُسَيْنٍ، يُحَدِّثُ عَنْ مَرْوَانَ، أَنَّ عُثْمَانَ، نَهَى عَنِ الْمُتْعَةِ، وَأَنْ يَجْمَعَ الرَّجُلُ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ فَقَالَ عَلِيٌّ لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ مَعًا . فَقَالَ عُثْمَانُ أَتَفْعَلُهَا وَأَنَا أَنْهَى عَنْهَا فَقَالَ عَلِيٌّ لَمْ أَكُنْ لأَدَعَ سُنَّةَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لأَحَدٍ مِنَ النَّاسِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Al-Hakam (may Allah be well pleased with him) said: "I heard Hadrat 'Ali binHusain narrating from Marwan, that Hadrat 'Uthman forbade Mut'ah and joining Hajj and "Umrah. Hadrat 'Ali said; 'Labbaika bi Hajjatin wa 'Umratin ma'an Here I am, (O Allah) for Hajj and "Umrah together. Hadrat 'Uthman said: 'Are you doing this when I have forbidden it?' Hadrat 'Ali said; 'I will not give up the Summah of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) for any of the people
الترجمة الأردية
مروان سے روایت ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے متعہ سے اور اس بات سے کہ آدمی حج و عمرہ دونوں کو ایک ساتھ جمع کرے منع کیا تو علی نے حج و عمرہ دونوں کا ایک ساتھ تلبیہ پکارا، حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: کیا تم اسے کر رہے ہو؟ اور حال یہ ہے کہ میں اس سے منع کر رہا ہوں، اس پر علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کو کسی بھی شخص کے کہنے سے نہیں چھوڑ سکتا۔
