العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْ مَخْلَدٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ ذَكَرَ فِي صَدَقَةِ الْفِطْرِ قَالَ صَاعًا مِنْ بُرٍّ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ سُلْتٍ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) said concerning Sadaqatul-Fitr. "A Sa' of wheat, or a Sa' of dates, or Sa of barley, or a Sa' of rye." (Sahih Mawquf)
الترجمة الأردية
ابن سیرین کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے صدقہ فطر کا ذکر کیا۔ تو کہا: گیہوں سے ایک صاع، یا کھجور سے ایک صاع، یا جو سے ایک صاع، یا سلت ( جَو کی ایک قسم ہے ) سے ایک صاع ہے۔
