العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَيَّةَ، قَالَ الطَّاعُونُ وَالْمَبْطُونُ وَالْغَرِيقُ وَالنُّفَسَاءُ شَهَادَةٌ . قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ مِرَارًا وَرَفَعَهُ مَرَّةً إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Safwan bin Umayyah (may Allah be well pleased with him) said: "The plague, abdominal illness, drowning and dying in childbirth are martyrdom." (One of the narrators) said: Abu Hadrat 'Uthman narrated this to us several times, and on one occasion he attributed it to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)
الترجمة الأردية
حضرت صفوان بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں طاعون سے مرنے والا، پیٹ کے مرض میں مرنے والا، ڈوب کر مرنے والا، اور زچگی کی وجہ سے مرنے والی عورت شہید ہے۔ وہ ( تیمی ) کہتے ہیں: ہم سے ابوعثمان نے بارہا بیان کیا، ایک مرتبہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسے مرفوع بیان کیا۔
