العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُوتِرُ بِخَمْسٍ وَبِسَبْعٍ لاَ يَفْصِلُ بَيْنَهَا بِسَلاَمٍ وَلاَ بِكَلاَمٍ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Mansur reported from Al-Hakam, from Miqsam, that Hadrat Umm Salamah said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray witr with five and seven rak'ahs which he did not separate with any taslim nor talk
الترجمة الأردية
منصور روایت کرتے ہیں حکم سے، اور وہ مقسم سے اور مقسم حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاسے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پانچ یا سات رکعت وتر پڑھتے، اور ان کے درمیان آپ سلام کے ذریعہ فصل نہیں کرتے تھے اور نہ کلام کے ذریعہ۔
