العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، كَانَ يُصَلِّي بِهِمْ فَيُكَبِّرُ كُلَّمَا خَفَضَ وَرَفَعَ فَإِذَا انْصَرَفَ قَالَ وَاللَّهِ إِنِّي لأَشْبَهُكُمْ صَلاَةً بِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abu Salamah (may Allah be well pleased with him) :That Hadrat Abu Hurairah used to lead them in prayer, and he said the takbir when he went down and came up. When he had finished he said: 'By Allah (SWT), I am the one among you whose prayer most closely resembles that of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)
الترجمة الأردية
حضرت ابوسلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ انہیں نماز پڑھاتے تھے، تو جب جب جھکتے اور اٹھتے «اللہ اکبر» کہتے، پھر جب وہ سلام پھیر کر پلٹتے تو کہتے: قسم اللہ کی، میں تم میں نماز کے اعتبار سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سب سے زیادہ مشابہت رکھتا ہوں۔
