الترجمة الإنجليزية
Narrated from Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Faith has seventy-odd or sixty-odd branches. The highest is the testimony that there is no god but Allah, and the lowest is removing something harmful from the road. And modesty is a branch of faith."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: کہ جب دو آدمی خریدوفروخت کریں تو ہر ایک کو جدا ہونے سے پہلے (معاملہ توڑ ڈالنے کا) اختیار ہے جب تک ایک جگہ رہیں۔ یا ایک دوسرے کو (معاملہ کے نافذ کرنے کا اور بیع کے پورا کرنے کا) اختیار دے۔ اب اگر ایک نے دوسرے کو اختیار دیا (اور کہا کہ وہ بیع کو نافذ کر دے) پھر دونوں نے اس پر بیع کر لی، تو بیع لازم ہو گئی۔ اور جو دونوں بیع کے بعد جدا ہو گئے اور ان میں سے کسی نے بیع کو فسخ نہیں کیا، تب بھی بیع لازم ہو گئی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 944]
