الترجمة الإنجليزية
Al-Shaybani narrated: I asked Zir ibn Hubaysh about Allah's words: "And was at a distance of two bow lengths or nearer" [an-Najm: 9]. He said: Abdullah ibn Mas'ud informed me that the Messenger of Allah (peace be upon him) saw Jibril, and he had six hundred wings.
الترجمة الأردية
شیبانی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہمیں نے زر بن حبیش رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے اس قول”پس وہ دو کمانوں کے بقدر فاصلہ رہ گیا بلکہ اس سے بھی کم“(سورۃ: النجم: 9) کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ مجھ سے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے جبرائیل علیہ السلام کو دیکھا تھا، ان کے چھ سو پر تھے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 82]
