روىAbu Hurayra
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayra (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Between my house and my pulpit is one of the gardens of Paradise, and my pulpit is upon my Pool (Hawd)."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: میرے گھر اور منبر کے درمیان میں جنت کی کیاریوں میں سے ایک کیاری ہے اور میرا منبر میرے حوض پر ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 787]
