الترجمة الإنجليزية
Narrated Umm Salamah, Mother of the Believers (may Allah be pleased with her): She complained to the Prophet (peace be upon him) of being ill, so he (peace be upon him) said, "Perform the Tawaf mounted, behind all the people." So she said, "I was performing Tawaf while he (peace be upon him) was praying to one side of the House, reciting Surat al-Tur in it."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہانہوں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے اپنے بیمار ہونے کی شکایت کی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ سب لوگوں کے پیچھے سے سوار ہو کر طواف کر لو۔ پس انہوں نے کہا کہ میں طواف کرتی تھی اور آپصلی اللہ علیہ وسلمبیت اللہ کی ایک طرف نماز پڑھ رہے تھے جس میں سورۃ الطور کی تلاوت کر رہے تھے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 700]
