الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu al-Zubayr: He heard Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him)—when he was asked about the place of entering ihram—say (and, in my opinion, he related it as a marfu report), "I heard the Prophet (peace be upon him) say: The place of ihlal (entering ihram) for the people of Madinah is Dhul-Hulayfah; and by the other route, al-Juhfah; the place of ihram for the people of Iraq is Dhat al-Irq; for the people of Najd, Qarn al-Manazil; and for the people of Yemen, Yalamlam."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوزبیر سے روایت ہے کہانہوں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے سنا (جب) ان سے احرام باندھنے کی جگہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا اور میرے خیال میں انہوں نے یہ مرفوعاً بیان کیا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ مدینہ والوں کے لئے اہلال (احرام باندھنے کی جگہ) ذوالحلیفہ ہے اور دوسرا رستہ حجفہ ہے اور عراق والوں کیلئے احرام باندھنے کی جگہ ذات العرق ہے اور نجد والوں کیلئے قرن المنازل ہے اور یمن والوں کی یلملم ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 652]
