الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): I heard the Prophet (peace be upon him) saying in a sermon, "No man should be alone with a woman unless her mahram is with her, and no woman should travel (alone) except with a mahram relative." Then a man stood up and said, "O Messenger of Allah! My wife has intended to go for Hajj, and my name has been enrolled in such-and-such an army (i.e., among the fighters)." So he (peace be upon him) said, "Go and perform Hajj with your wife."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو خطبہ میں یہ فرماتے ہوئے سنا کہ کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ اکیلا نہ ہو مگر اس صورت میں کہ اس کا محرم اس کے ساتھ ہو۔ اور نہ عورت (اکیلے) سفر کرے مگر کسی محرم رشتہ دار کے ساتھ۔ پس ایک شخص کھڑا ہوا اور کہا کہ یا رسول اللہ! میری بیوی نے حج کو جانے کا ارادہ کیا ہے اور میرا نام فلاں لشکر میں لکھا گیا ہے (یعنی مجاہدین میں میرا نام لکھا گیا ہے) تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ تو جا اور اپنی بیوی کے ساتھ حج ادا کر۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 647]
