الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) delivered a sermon to us and said, "O people! Hajj has been made obligatory upon you, so perform Hajj." A man said, "O Messenger of Allah (peace be upon him)! Every year (is it necessary to perform Hajj)?" He (peace be upon him) remained silent. The man said this three times, so he (peace be upon him) said, "If I had said yes, it would have become obligatory every year, and then you would not have been able to do it. So leave me with what I have left you. For those before you were destroyed only because they asked their Prophets too many questions and disputed too much with them. So when I command you to do something, do of it as much as you can, and when I forbid you something, then abandon it."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ہم پر خطبہ پڑھا اور فرمایا: اے لوگو! تم پر حج فرض ہوا ہے، پس حج کرو۔ ایک شخص نے کہا کہ اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! کیا ہر سال (حج کرنا ضروری ہے)؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمخاموش ہو رہے۔ اس شخص نے تین بار یہی عرض کیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اگر میں ہاں کہہ دیتا تو ہر سال واجب ہو جاتا اور پھر تم سے نہ ہو سکتا۔ پس تم مجھے اتنی ہی بات پر چھوڑ دو کہ جس پر میں تمہیں چھوڑ دوں۔ اس لئے کہ تم سے پہلے لوگ اسی سبب سے ہلاک ہوئے ہیں کہ انہوں نے اپنے نبیوں سے بہت سوال کئے اور ان سے بہت اختلاف کرتے رہے۔ پس جب میں تم کو کسی بات کا حکم دوں تو اس میں سے جتنا ہو سکے عمل کرو اور جب کسی بات سے منع کروں تو اس کو چھوڑ دو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 639]
