الترجمة الإنجليزية
Narrated Sa'd bin Abi Waqqas (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) distributed some wealth, so I said: O Messenger of Allah! Give to so-and-so, for he is a believer. He said: Or a Muslim. I said this three times, that he is a believer, and each time he said: Or a Muslim. Then he said: I give to a man while I prefer another over him, out of fear (I give to that man) lest Allah cast him face down into Hell. [Mukhtasar Sahih Muslim/Hadith: 511]
الترجمة الأردية
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے کچھ مال بانٹا تو میں نے عرض کیا یہ یا رسول اللہ! فلاں کو دیجئیے کہ وہ مومن ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ یا وہ مسلمان ہے۔ میں نے تین بار یہی کہا کہ وہ مومن ہے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ہر بار یہی فرمایا کہ”یا مسلمان ہے“پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: میں ایک شخص کو دیتا ہوں حالانکہ دوسرے کو اس سے زیادہ چاہتا ہوں اس ڈر سے (اس شخص کو دیتا ہوں) کہ کہیں اللہ تعالیٰ اس کو اوندھے منہ جہنم میں نہ گرا دے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 511]
