الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) visited the grave of his mother, and he wept, and he made those around him weep too. Then he said: I sought permission from my Lord to seek forgiveness for my mother, but I was not granted permission. And I sought permission to visit the grave, and I was granted permission. So visit the graves, for they remind of death. [Mukhtasar Sahih Muslim/Hadith: 495]
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمرو پڑے۔ اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے اردگرد لوگوں کو بھی رلا دیا۔ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ میں نے اپنے رب سے اپنی والدہ کیلئے استغفار کرنے کی اجازت مانگی تو مجھے اجازت نہیں دی گئی۔ اور میں نے قبر کی زیارت کی اجازت طلب کی تو مجھے اجازت دیدی گئی۔ لہٰذا تم قبروں کی زیارت کیا کرو، یہ موت یاد دلاتی ہیں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 495]
