الترجمة الإنجليزية
Abu Uthman narrated: When the lineage claim of Ziyad was made, I came to Abu Bakrah (may Allah be pleased with him) — Ziyad was his maternal brother — and I said: "What have you done? I heard Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be pleased with him) say: My ears heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: 'Whoever claims a father other than his own in Islam, Paradise is forbidden to him.'" Abu Bakrah said: "I too heard this from the Messenger of Allah (peace be upon him)."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوعثمان سے روایت ہے کہجب زیاد کا دعویٰ کیا گیا تو میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے (زیاد ان کا مادری بھائی تھا) اور میں نے کہا کہ تم (یعنی تمہارے بھائی) نے کیا کیا؟ بیشک میں نے سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے سنا وہ کہتے تھے کہ میرے کانوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ جس نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے باپ کے سوا اور کسی کو باپ بنایا تو اس پر جنت حرام ہے۔ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے بھی خود رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے یہی سنا ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 49]
