الترجمة الإنجليزية
Abu al-Hayyaj al-Asadi said: Ali (may Allah be pleased with him) said to me: I am sending you for the task for which the Messenger of Allah (peace be upon him) sent me: that you efface every image and level every raised grave (to the level of the ground). [Mukhtasar Sahih Muslim/Hadith: 488]
الترجمة الأردية
ابوالھیاج اسدی کہتے ہیں کہمجھ سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں تمہیں اس کام کے لئے بھیجتا ہوں جس کام کے لئے مجھے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے بھیجا تھا کہ ہر تصویر کو مٹا دو اور ہر اونچی قبر کو (زمین کے) برابر کر دو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 488]
