الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Would any of you like, when he returns to his home, to find in it three fat pregnant she-camels?" We said, "Yes." So he said, "For one of you to recite three verses in the prayer is better than three fat, plump, pregnant she-camels." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 395]
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرتا ہے کہ جب وہ اپنے گھر کی طرف لوٹے تو اس میں تین موٹی حاملہ اونٹنیاں پائے؟ ہم نے عرض کیا کہ جی ہاں۔ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا”تم میں سے کسی کا نماز میں تین آیات کا پڑھنا تین موٹی تازی حاملہ اونٹنیوں سے بہتر ہے“۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 395]
