الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): One day, after leading the prayer, the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "O so-and-so, why do you not perform your prayer properly? Does the one praying not consider how he is praying? For he prays for his own benefit. By Allah, I see those behind me just as I see those in front of me." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 327]
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک دن نماز پڑھانے کے بعد فرمایا کہ اے فلاں! تم اپنی نماز اچھی طرح کیوں ادا نہیں کرتے؟ کیا نمازی کو یہ دکھائی نہیں دیتا کہ وہ کس طرح نماز پڑھ رہا ہے؟ حالانکہ وہ اپنے فائدے کے لئے نماز پڑھتا ہے۔ اور اللہ کی قسم میں پیچھے والوں کو بھی اسی طرح دیکھتا ہوں جس طرح اپنے آگے والوں کو دیکھتا ہوں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 327]
