الترجمة الإنجليزية
Narrated Tawus: We said to Ibn Abbas (may Allah be pleased with them), "What do you say about the iqa sitting posture?" He said, "It is Sunnah." We said, "We consider this sitting to be an oppression upon the man (or upon the feet)." He said, "No, rather it is the Sunnah of your Prophet (peace be upon him)." (Iqa is to sit on the heels with both feet upright.)
الترجمة الأردية
طاؤس کہتے ہیں کہہم نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا کہ اقعاء کی بیٹھک کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ یہ سنت ہے۔ ہم نے کہا کہ ہم تو اس بیٹھک کو آدمی پر (یا پاؤں پر) ستم سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا (نہیں) بلکہ وہ تو تمہارے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی سنت ہے۔ (”اقعاء“یہ ہے کہ دونوں پاؤں کھڑے کر کے ایڑیوں پر بیٹھنا)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 303]
