الترجمة الإنجليزية
Tariq ibn Shihab said: A Jew came to Sayyiduna Umar (may Allah be pleased with him) and said: O Commander of the Believers! There is a verse in your Book which you recite; had it been revealed to us Jews, we would have taken that day as a festival. Sayyiduna Umar (may Allah be pleased with him) said: Which verse? The Jew said: "This day I have perfected for you your religion and completed My favor upon you and have approved for you Islam as (your) religion." Sayyiduna Umar (may Allah be pleased with him) said: I know the day on which this verse was revealed and the place at which it was revealed; this verse was revealed to the Messenger of Allah (peace be upon him) at Arafat on the day of Friday (and that day was a combination of two festivals for the Muslims — one, the day of Friday, and the other, the day of Arafa).
الترجمة الأردية
طارق بن شہاب کہتے ہیں کہایک یہودی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ اے امیرالمؤمنین! تمہاری کتاب میں ایک آیت ہے جس کو تم پڑھتے ہو، اگر وہ ہم یہودیوں پر اترتی تو ہم اس دن کو عید کر لیتے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ کون سی آیت؟ وہ یہودی بولا کہ”آج کے دن میں نے تمہارے لئے تمہارے دین کو مکمل کر دیا ہے اور اپنی نعمت تم پر تمام کر دی ہے اور تمہارے لئے اسلام کو (بطور) دین پسند کر لیا ہے“سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں اس دن کو جانتا ہوں جس دن یہ آیت اتری اور اس مقام کو بھی جانتا ہوں جس مقام پر یہ آیت اتری، یہ آیت رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمپر مقام عرفات میں جمعہ کے دن اتری (اور وہ دن مسلمانوں کے لئے دو عیدوں کا مجموعہ تھا ایک تو جمعہ کا دن اور دوسرا عرفہ کا دن)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2135]
