الترجمة الإنجليزية
Sayyiduna Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with them both) said: I was in Homs when the people asked me to recite the Qur'an to them. I recited Surat Yusuf. A man said: By Allah! It was not revealed thus. I said: Woe to you! By Allah! I recited this Sura before the Messenger of Allah (peace be upon him), and he (peace be upon him) said: "You have recited well." While I was still speaking with him, I detected the smell of wine on him. I said: You drink wine and belie the Book of Allah? You shall not go until I flog you the prescribed penalty. Then I flogged him (the prescribed penalty for wine).
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں حمص میں تھا کہ لوگوں نے مجھ سے قرآن سنانے کو کہا۔ میں نے سورۃ یوسف پڑھی۔ ایک شخص نے کہا کہ اللہ کی قسم! ایسا نہیں اترا۔ میں نے کہا کہ تیری خرابی ہو، اللہ کی قسم! میں نے تو یہ سورت رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے آگے پڑھی تھی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ تم نے خوب پڑھا۔ غرض میں اس سے بات کر ہی رہا تھا کہ میں نے اس سے شراب کی بو پائی۔ میں نے کہا کہ تو شراب پیتا ہے اور اللہ کی کتاب کو جھٹلاتا ہے؟ تو جانے نہ پائے گا جب تک میں تجھے حد نہ مار لوں گا۔ پھر میں نے اسے (شراب کی حد کے) کوڑے مارے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2120]
