الترجمة الإنجليزية
Sahl ibn Sa'd (may Allah be pleased with him) said: I heard the Prophet (peace be upon him) -- and he (peace be upon him) was pointing with his finger that is next to the thumb and the middle finger -- say: "I and the Hour have been sent together like this."
الترجمة الأردية
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلماپنی اس انگلی سے اشارہ کرتے تھے جو انگوٹھے اور درمیان کی انگلی سے نزدیک ہے اور فرماتے تھے کہ میں اور قیامت اس طرح ساتھ ساتھ بھیجے گئے ہیں[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2062]
