الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "(Near the Hour, the buildings of Medina) will reach Ihab or Yihab." Zuhayr said: I asked Suhayl, "How far is Ihab from Medina?" He said, "So many miles (that is, quite a distance)."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: (قیامت کے قریب مدینہ کے گھر) اہاب یا یہاب تک پہنچ جائیں گے۔ زہیر نے کہا کہ میں نے سہیل سے کہا کہ اہاب مدینہ سے کتنے فاصلے پر ہے؟ انہوں نے کہا کہ اتنے میل پر (یعنی کافی میل دور ہے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2031]
