الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he (peace be upon him) said: "This clan of Quraysh will destroy the people." The Companions said, "Then what do you command us?" He (peace be upon him) said, "It would be better if the people kept away from them."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: لوگوں کو قریش میں سے یہ خاندان ہلاک کرے گا۔ صحابہ نے کہا کہ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اگر لوگ ان سے الگ رہیں تو بہتر ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2003]
