الترجمة الإنجليزية
Abu al-Tayyah said: Mutarrif ibn 'Abdullah had two wives. He came from one wife, and the other said, "You have come from so-and-so woman?" Mutarrif said, "I have come from 'Imran ibn Husayn, who related to us that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'Among the dwellers of Paradise, women are very few.'"
الترجمة الأردية
ابوالتیاح کہتے ہیں کہمطرف بن عبداللہ کی دو عورتیں تھیں، وہ ایک عورت کے پاس سے آئے تو دوسری بولی کہ تو فلاں عورت کے پاس سے آیا ہے؟ مطرف نے کہا کہ میں عمران بن حصین کے پاس سے آیا ہوں، انہوں نے ہم سے حدیث بیان کی کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جنت کے رہنے والوں میں عورتیں بہت کم ہیں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1970]
