الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Sayyiduna Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) that the Messenger of Allah (peace be upon him) used to say: "There is no true god except Allah, He is One; He honored His army, aided His servant, and alone defeated the confederates of the disbelievers. There is nothing after Him."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ہے، وہ اکیلا ہے، اس نے اپنے لشکر کو عزت دی اور اپنے بندے کی مدد کی اور اس اکیلے نے کافروں کی جماعتوں کو مغلوب کر دیا اس کے بعد کوئی شے نہیں ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1892]
