روىJundub
الترجمة الإنجليزية
Narrated Jundub (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) related, "A man said, 'By Allah, Allah will not forgive so-and-so.' And Allah, the Exalted, said, 'Who is he who swears that I will not forgive so-and-so? I have forgiven him and rendered all your (the one who swore) deeds futile (worthless).'"
الترجمة الأردية
سیدنا جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے بیان فرمایا: ایک شخص بولا کہ اللہ کی قسم، اللہ تعالیٰ فلاں شخص کو نہیں بخشے گا اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ وہ کون ہے جو قسم کھاتا ہے کہ میں فلاں کو نہ بخشوں گا؟ میں نے اس کو بخش دیا اور اس کے (جس نے قسم کھائی تھی) سارے اعمال لغو (بیکار) کر دئیے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1788]
