الترجمة الإنجليزية
Sayyiduna Abu Hurayra (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: Do not revile my companions, do not revile my companions. By Him in whose hand is my soul, if one of you were to spend gold equal to Mount Uhud (in the way of Allah), it would not equal their mudd (a measure) or even half their mudd.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: میرے اصحاب کو برا مت کہو، میرے اصحاب کو برا مت کہو، قسم اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اگر کوئی تم میں سے احد پہاڑ کے برابر سونا (اللہ کی راہ میں) خرچ کرے تو ان کے مد (سیر بھر) یا آدھے مد کے برابر بھی نہیں ہو سکتا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1746]
