روىAbu Juhayfah
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Juhayfah (may Allah be pleased with him): I saw the Messenger of Allah (peace be upon him); his complexion was white and he had grown old, and Hasan bin Ali (may Allah be pleased with him) resembled him. [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1564]
الترجمة الأردية
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا، آپصلی اللہ علیہ وسلمکا رنگ سفید تھا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمبوڑھے ہو گئے تھے اور سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے مشابہ تھے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1564]
