الترجمة الإنجليزية
Jundub (may Allah be pleased with him) says: I heard the Prophet (peace be upon him) saying, "I will be your forerunner at the Pond of Kawthar (that is, I will go ahead and await you and arrange for giving you drink)."
الترجمة الأردية
سیدنا جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ میں حوض کوثر پر تمہارا پیش خیمہ ہوں گا (یعنی آگے جا کر تمہارا منتظر ہوں گا اور تمہارے پلانے کا سامان درست کروں گا)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1548]
