الترجمة الإنجليزية
Hakim ibn Hizam (may Allah be pleased with him) narrated: I asked the Messenger of Allah (peace be upon him) and he gave me. Then I asked again and he gave me. Then I asked again and he gave me. Then he said: "O Hakim! This wealth is green and sweet. Whoever takes it with contentment, it will be blessed for him. Whoever takes it with greed, it will not be blessed for him — like one who eats and is never satisfied. The upper hand is better than the lower hand."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہبعض لوگوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے کاہنوں کے بارے میں پوچھا؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ وہ لغو ہیں (ان کی کوئی حیثیت نہیں) اور کسی اعتبار کے لائق نہیں ہیں۔ لوگوں نے کہا کہ یا رسول اللہ! ان کی بعضی بات سچ نکلتی ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ وہ سچی بات وہی ہے جس کو جن اڑا لیتا ہے اور اپنے دوست کے کان میں ڈال دیتا ہے جیسے مرغ مرغی کو دانے کے لئے بلاتا ہے۔ پھر وہ اس میں اپنی طرف لغو اور سو جھوٹ سے زیادہ ملاتے ہیں (اور لوگوں سے کہتے ہیں)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1494]
