الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Help your brother whether he is an oppressor or is oppressed." A man said: "O Messenger of Allah, I can help him if he is oppressed, but how can I help him if he is the oppressor?" The Prophet said: "Restrain him from oppression — that is helping him."
الترجمة الأردية
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تم عورتوں کے پاس جانے سے بچو۔ ایک انصاری شخص بولا کہ یا رسول اللہ! دیور کے بارے میں کیا خیال ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ دیور تو موت ہے۔ (یعنی اصل خطرہ تو دیور سے ہے)۔ سیدنا لیث بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ حدیث میں جو آیا ہے کہ دیور موت ہے، تو دیور سے مراد خاوند کے عزیز اور اقربا ہیں جیسے خاوند کا بھائی یا اس کے چچا کا بیٹا (خاوند کے جن عزیزوں سے عورت کا نکاح کرنا درست ہے، وہ سب دیوروں میں داخل ہیں، ان سے پردہ کرنا چاہئے سوائے خاوند کے باپ یا داد یا اس کے بیٹے کے کہ وہ محرم ہیں اور ان سے پردہ نہیں)[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1439]
